Khalid Ahmad
Kya Hay? Kya Nahi Hay! by Khalid Ahmad
7 September, 2010نشانِ جمہوریت جناب مجیدنظامی نے ”نوائے وقت“ کے ایڈیٹر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی اپنے آپ سے پہلا سوال یہ پوچھا ”کیا ہے؟ کیا نہیں ہے؟“ مخلص کارکن؟ ادارے کی ساکھ؟ بھرپور محبت کے حامل مستقل قارئین؟ ان تینوں سوالات کے جوابات اثبات میں تھے اور ”وسائل“ ہونے اور نہ ہونے کے درمیان [...]
Thana Culture Murdabad by Khalid Ahmad
26 August, 2010وفاقی وزیر داخلہ جناب رحمان ملک کے ”سیال کوٹ“ پہنچنے کی دیر تھی کہ تمام معاملات یوں اُلجھنے لگے کہ ان کے سلجھنے کا ”واپسیں عمل“ قیامت تک شروع ہی نہ ہو سکے! انہوں نے متاثرہ خاندان سے ”قاتلوں“ کو اسی جگہ ”پھانسی“ پر ”سیدھا“ لٹکانے کا وعدہ کیا جہاں انہوں نے ”مقتولین“ کی لاشیں [...]
Kuch Emdadi Relay Kay Intzar Mein by Khalid Ahmad
25 August, 2010سیلابی ریلے پاکستان کے طول و عرض پر محیط ’بنیادی زیریں ڈھانچے‘ کے خدوخال پر گھاﺅ لگاتے اپنی راہ لگ لئے اور اب ’سیاسی ریلے‘ پاکستان کے ’بنیادی دستوری ڈھانچے‘ کے خدوخال پر کٹاﺅ کے اثرات نمایاں کرنے پہاڑوں سے اتر آئے ہےں! ’منہ نہ متھا تے جن پہاڑوں لتھا!‘ ’سیاسی ریلے‘ غیر ملکی ’امدادی [...]
Bas Bhai Bas ! Bati Hawas! by Khalid Ahmad
23 August, 2010بات ’آبجےکٹو‘ ےا ’معروضی‘ امتحانات سے چلی، اور اس نکتے پر آکر اُلجھ گئی کہ لاکھوں سوال اےسے ہوسکتے ہےں جن کا جواب حرف ’ہاں‘ ےا ’نہےں‘ مےں دینا ممکن نہےں ہوا کرتا! شہنشاہ خلط ِ مبحث، نے آوو دےکھا نہ تاوو اور سربحث عام پوچھ بےٹھے، ’مثلاً؟‘ تو ہمارے دوست حافظ احمد نے اُن [...]
Kuch “Sah Jaheti Tahafuz” Par! by Khalid Ahmad
21 August, 2010ریاست ہائے متحدہ کے صدر جناب بارک حسین اوباما کے افغانستان اور پاکستان کے لئے خصوصی ایلچی جناب رچرڈ ہال بروک پاکستان پہنچے تو سیلاب زدگان کے لئے کیری لوگر بل کے تحت منظورشدہ رقم میں سے ایک کروڑ ڈالر ساتھ لائے۔ سینیٹر جان کیری اسلام آباد اترے تو دس کروڑ ڈالر کا چیک ان [...]






