Archive for March, 2010
Qisa Aik Sorry Ka… by Abdullah Tariq Sohail
1 March, 2010
Dead Line Crises Sey… by M. Amir Khakwani
1 March, 2010ہو گاستارکوئی بڑھ کے تیری ذات سے کیا by Bushra Rehman
1 March, 2010کیا یہ ایک فیشن ہے یا محبت ہے؟ …. یکایک ٹیلی ویژنوں کے چھم چھم کرتے اور دھک دھک کرتے پروگراموں کے بیچ گنبد خضریٰ کی تصویریں نظر آنے لگیں۔ درودوصلٰوة کی مہکار اٹھی اور ربیع الاول کے حرمت والے مہینے کا اعلان ہونے لگا۔ پھر باری باری ہر شہر کو سجائے جانے، محافل میلاد [...]
تقریب رونمائی by Tayyaba Zia
1 March, 2010طیبہ ضیاء….نیویارک سچ تو یہ ہے…. وقت خود بتا دے گا…. یہ ہیں میری وہ دو نئی کتابیں جن کی جمعرات 25 فروری کو حمیدنظامی ہال میں تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ محترم مجید نظامی مہمان خصوصی ہی نہیں بلکہ تقریب کی رونق تھے۔ غیر روائتی تقریب تھی۔ میرے علاوہ ڈاکٹر اجمل نیازی،ڈاکٹر ایم اے [...]
عذاب بالثواب by Rafeeq Dogar
1 March, 2010ایک تو ہُوا وی آئی پی پروٹوکول کا عذاب بالثواب۔ عذاب عوام کے لئے اور اس کا ثواب اس وی وی آئی پی کے لئے جو ایسی عذابیہ خدمت کے لئے کسی شہر یا بستی میں نزول فرما چکا ہو اور اس شہر یا بستی کی ہَوائیں اور فضائیں چلا چلا کر خوشخبری سُنا رہی [...]






