Archive for January, 2010
گزشتہ اور آئندہ کے درمیان by Dr Ajmal Niazi
2 January, 2010کل 2009ءتھا آج 2010ءہے۔ جب آپ یہ کالم دیکھ رہے ہوں گے تو یہ آج بھی کل ہو چکا ہو گا۔ ہم گزرے کل اور آئندہ کل کے درمیان زندگی بسر کر رہے ہیں۔ گوجرانوالہ سے معروف کالم نگار برادرم فاروق انصاری نے نامور شاعر افتخار عارف کا ایک خوبصورت شعر سنایا جو حکایت دل [...]
جنگِ پلازہ by Rafeeq Dogar
2 January, 2010سیاست کی دکانوں سے ہوتی ہوئی جنگِ پلازہ محراب و منبر تک جا پہنچی ہے۔ اخبارات کے صفحات اہل فتویٰ کے بیانات و اعلانات سے بھرے ملتے ہیں۔ کیا ان اہل فتویٰ حضرات میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ اس شہر بے مثال میں پلازوں کا یہ جنگل اُگ کیسے آیا ہے؟ اخلاقیات کی [...]






