Archive for February 2nd, 2009
ملتان میں سیاسی رسہ کشی by Dr Ajmal Niazi
2 February, 2009اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ لوگ ایک شہر میں ہونے والے عوامی جلسوں کا موازنہ کرنے لگے ہیں۔ ملتان میں وزیراعظم مخدوم گیلانی اور چودھری پرویز الٰہی کے جلسے ہوئے۔ ملتان مخدوم صاحب کا اپنا شہر ہے اور وہ خود وزیراعظم ہیں۔ اس کے باوجود کئی لوگ کھلم کھلا یہ کہہ رہے [...]
بھارتی جنگی عزائم اور ہماری موثر جوابی تیاریاں
2 February, 2009بھارتیہ جنتا پارٹی کے راجہ ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر ان کی جماعت برسراقتدارآگئی تو وہ پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں کو تباہ کرنے کیلئے سرجیکل سٹرائیکس کرے گی انہوں نے الزام عائد کیا کہ کانگریس حکومت دہشت گردوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے سے گریزاں ہے۔ دوسری جانب بھارتی آرمی چیف [...]
عدنان سمیع خان باز نہیں آئے گا
2 February, 2009لیجئے‘ عدنان سمیع خان نے حالیہ بیوی کو بھی پھینٹی لگا کر اپنی سابقہ ازدواجی روایات کو دوام بخش دیا ہے۔ ہمیں اس بات پر زیادہ حیرت نہیں ہوتی کہ یہ گنہگار حد تک موٹا شخص اپنی ہر خوش شکل زوجہ کی لتریشن کیوں کرتا ہے۔ البتہ ہمیں حیرانی ہوتی ہے تو اس بات پر [...]






